Zul Herbal Oil

 2,000

  جڑی بوٹیوں کا تیل قدرتی اجزاء سے تیار کیا جاتا ہے جو بالوں اور سر کی جلد کو غذائیت فراہم کرتا ہے۔ یہ بالوں کو مضبوط، چمکدار اور صحت مند بناتا ہے، بالوں کے گرنے اور خشکی کو کم کرتا ہے، اور باقاعدہ استعمال سے بالوں کی مجموعی صحت بہتر ہوتی ہے۔ فوائد گنج…

Category:

Description

 

جڑی بوٹیوں کا تیل قدرتی اجزاء سے تیار کیا جاتا ہے جو بالوں اور سر کی جلد کو غذائیت فراہم کرتا ہے۔ یہ بالوں کو مضبوط، چمکدار اور صحت مند بناتا ہے، بالوں کے گرنے اور خشکی کو کم کرتا ہے، اور باقاعدہ استعمال سے بالوں کی مجموعی صحت بہتر ہوتی ہے۔

فوائد

گنج پن کو ختم کرتا ہے

نئے بال اُگاتا ہے

خشکی ، بالوراں اور سکر ی کو ختم کرتا ہے

  سر کی جلد میں خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے

  بالوں کو غذائیت فراہم کر کے وقت سے پہلے سفید ہونے سے بچاتا ہے۔

  ذہنی سکون دیتا ہے اور سر درد میں بھی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔

طریقہ استعمال

انگلیوں کی پوروں سے پانچ منٹ تک سر میں مساج کریں

ہفتے میں 3 راتیں لگائیں

صبح میں ہلکے شیمپو سے دھو لیٰں

  بہتر نتائج حاصل کرنے کے لئے تین ماہ تک استعما ل کر یں

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Zul Herbal Oil”

Your email address will not be published. Required fields are marked *